مہر خبررساں ایجنسی نے شامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں سائنسی تحقیقاتی ادارے پر اسرائیلی جنگي طیاروں نے حملہ کیا ہے شام کی دفاعی یونٹ نے اسرائیل کے ایک طیارے کو مار گرایا ہے اور اس کے دو پائلٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق کے نواح میں واقع ایک تحقیقاتی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ شام نے دفاعی کارروائی میں اسرائیل کے ایک لڑاکا طیارے کو مار گرایا ہے اور اس کے دو پائلٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ شام نے اسرائيل کے حملے کا جاوب دینے کے لئے اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
مہر نیوز/5 مئی /2013ء:شام کے دارالحکومت دمشق میں سائنسی تحقیقاتی ادارے پر اسرائیلی جنگي طیاروں نے حملہ کیا ہے شام کی دفاعی یونٹ نے اسرائیل کے ایک طیارے کو مار گرایا ہے اور اس کے دو پائلٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1821249
آپ کا تبصرہ